پھر قیامت کے دن وہ انھیں رسوا کرے گا اور کہے گا کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کے بارے میں تم لڑتے جھگڑتے تھے؟ وہ لوگ جنھیں علم دیا گیا کہیں گے کہ بے شک کامل رسوائی آج کے دن اور برائی کافروں پر ہے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یُخۡزِیۡہِمۡ
وَیَقُوۡلُ
اَیۡنَ
شُرَکَآءِیَ
الَّذِیۡنَ
کُنۡتُمۡ
تُشَآقُّوۡنَ
فِیۡہِمۡ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
اِنَّ
الۡخِزۡیَ
الۡیَوۡمَ
وَالسُّوۡٓءَ
عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
پھر
دن
قیامت کے
وہ رسوا کرے گا انہیں
اور وہ کہے گا
کہاں ہیں
شریک میرے
وہ جو
تھے تم
جھگڑتے
جن(کے بارے) میں
کہیں گے
وہ لوگ جو
دیئے گئے
علم
بیشک
رسوائی
آج کے دن
اور برائی
کافروں پر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یُخۡزِیۡہِمۡ
وَیَقُوۡلُ
اَیۡنَ
شُرَکَآءِیَ
الَّذِیۡنَ
کُنۡتُمۡ
تُشَآقُّوۡنَ
فِیۡہِمۡ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
اِنَّ
الۡخِزۡیَ
الۡیَوۡمَ
وَالسُّوۡٓءَ
عَلَی
الۡکٰفِرِیۡنَ
پھر
دن
قیامت کے
وہ رسوا کرے گا ان کو
اور کہے گا
کہاں ہیں
میرے شریک
وہ جو
تھے تم
جھگڑا کیا کرتے
جن کے بارے میں
وہ کہیں گے
جن لوگوں کو
دیا گیا
علم
یقیناً
رسوائی ہے
آج کے دن
اور برائی
اوپر
کافروں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
يُخْزِيْهِمْ
وَيَقُوْلُ
اَيْنَ
شُرَكَآءِيَ
الَّذِيْنَ
كُنْتُمْ
تُشَآقُّوْنَ
فِيْهِمْ
قَالَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
اِنَّ
الْخِزْيَ
الْيَوْمَ
وَالسُّوْٓءَ
عَلٰي
الْكٰفِرِيْنَ
پھر
قیامت کے دن
وہ انہیں رسوا کرے گا
اور کہے گا
کہاں
میرے شریک
وہ جو کہ
تم تھے
جھگڑتے
ان (کے بارہ) میں
کہیں گے
وہ لوگ جو
دئیے گئے علم (علم والے)
بیشک
رسوائی
آج
برائی
پر
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]