🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النحل
اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ فِیۡ تَقَلُّبِہِمۡ فَمَا ہُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾
یا وہ انھیں ان کے چلنے پھرنے کے دوران پکڑلے۔ سو وہ کسی طرح عاجز کرنے والے نہیں۔[46]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَوْ
Or
يَأْخُذَهُمْ
أ خ ذ
that He may seize them
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
فِي
in
تَقَلُّبِهِمْ
ق ل ب
their going to and fro
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
فَمَا
then not
هُمْ
they
بِمُعْجِزِينَ
ع ج ز
will be able to escape
عَجُوْز:بڑھیا عورت جس کے اولاد ہونا بند ہو چکی ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
اَعْجَاز:جڑ کی زمین میں پھیلی ہوئی چھوٹی شاخیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،