اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ عَلٰی تَخَوُّفٍ ؕ فَاِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۴۷﴾
یا وہ انھیں خوف زدہ ہونے پر پکڑلے۔ پس بے شک تمھارا رب یقینا بہت نرمی کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَوْ
|
Or |
يَأْخُذَهُمْ أ خ ذ |
that He may seize them اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
عَلَى
|
with |
تَخَوُّفٍ خ و ف |
a gradual wasting |
فَإِنَّ
|
But indeed |
رَبَّكُمْ ر ب ب |
your Lord |
لَرَءُوفٌ ر أ ف |
(is) surely Full of Kindness |
رَحِيمٌ ر ح م |
Most Merciful |