اور اللہ نے آسمان سے کچھ پانی نازل کیا، پھر اس کے ساتھ زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کر دیا۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا ایک نشانی ہے جو سنتے ہیں۔[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّسۡمَعُوۡنَ
اور اللہ نے
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر زندہ کردیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
بیشک
اس میں
البتہ ایک نشانی ہے
ان لوگوں کے لیے
جو سنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّسۡمَعُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نے
نازل کیا
آسمان سے
پانی
پھر اس نے زندہ کیا
اس کے ذریعے
زمین کو
بعد
اس کےمردہ ہو جانے کے
بلاشبہ
اس میں
یقیناً نشانی ہے
ان کے لیے
جو سنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
اَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحْيَا
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لِّقَوْمٍ
يَّسْمَعُوْنَ
اور اللہ
اتارا
سے
آسمان
پانی
پھر زندہ کیا
اس سے
زمین
بعد
اس کی موت
بیشک
میں
اس
نشانی
لوگوں کے لیے
وہ سنتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]