اور بلاشبہ تمھارے لیے چوپائوں میں یقینا بڑی عبرت ہے، ہم ان چیزوں میں سے جو ان کے پیٹوں میں ہیں، گوبر اور خون کے درمیان سے تمھیں خالص دودھ پلانے کے لیے دیتے ہیں، جو پینے والوں کے لیے حلق سے آسانی سے اتر جانے والا ہے۔[66]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
لَکُمۡ
فِی الۡاَنۡعَامِ
لَعِبۡرَۃً
نُسۡقِیۡکُمۡ
مِّمَّافِیۡ
بُطُوۡنِہٖ
مِنۡۢ بَیۡنِ
فَرۡثٍ
وَّدَمٍ
لَّبَنًا
خَالِصًا
سَآئِغًا
لِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بیشک
تمہارے لیے
مویشی جانوروں میں
البتہ عبرت ہے
ہم پلاتے ہیں تمہیں
اس میں سے جو
ان کے پیٹوں میں ہے
درمیان
گوبر
اور خون کے
دودھ
خالص
خوش گوار
پینے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
لَکُمۡ
فِی الۡاَنۡعَامِ
لَعِبۡرَۃً
نُسۡقِیۡکُمۡ
مِّمَّافِیۡ
بُطُوۡنِہٖ
مِنۡۢ بَیۡنِ
فَرۡثٍ
وَّدَمٍ
لَّبَنًا
خَالِصًا
سَآئِغًا
لِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بلاشبہ
تمہارے لیے
چوپایوں میں
یقیناً ایک سبق ہے
ہم پلاتے ہیں تمہیں
اس میں سے جو
ان کے پیٹوں میں ہے
درمیان سے
گوبر کے
اور خون کے
دودھ
خالص
حلق سے آسانی سے اترنے والا
پینے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنَّ
لَكُمْ
فِي
الْاَنْعَامِ
لَعِبْرَةً
نُسْقِيْكُمْ
مِّمَّا
فِيْ
بُطُوْنِهٖ
مِنْ
بَيْنِ
فَرْثٍ
وَّدَمٍ
لَّبَنًا
خَالِصًا
سَآئِغًا
لِّلشّٰرِبِيْنَ
اور بیشک
تمہارے لیے
میں
چوپائے
البتہ عبرت
ہم پلاتے ہیں تم کو
اس سے جو
میں
ان کے پیٹ (جمع)
سے
درمیان
گوبر
اور خون
دودھ
خالص
خوشگوار
پینے والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]