پھر ہر قسم کے پھلوں سے کھا، پھر اپنے رب کے راستوں پر چل جو مسخر کیے ہوئے ہیں۔ ان کے پیٹوں سے پینے کی ایک چیز نکلتی ہے جس کے رنگ مختلف ہیں، اس میں لوگوں کے لیے ایک قسم کی شفا ہے۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا ایک نشانی ہے جو غوروفکر کرتے ہیں۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
کُلِیۡ
مِنۡ کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
فَاسۡلُکِیۡ
سُبُلَ
رَبِّکِ
ذُلُلًا
یَخۡرُجُ
مِنۡۢ بُطُوۡنِہَا
شَرَابٌ
مُّخۡتَلِفٌ
اَلۡوَانُہٗ
فِیۡہِ
شِفَآءٌ
لِّلنَّاسِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
پھر
کھا
ہر قسم سے
پہلوں کی
پھر چلتی رہ
راستوں پر
اپنے رب کے
ہموار۔ آسان
نکلتا ہے
ان کے پیٹوں سے
شربت ۔شہد
مختلف ہیں
رنگ اس کے
اس میں
شفا ہے
لوگوں کے لیے
یقینا
اس میں
البتہ نشانی ہے
ان لوگوں کے لیے
جو غوروفکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
کُلِیۡ
مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ
فَاسۡلُکِیۡ
سُبُلَ
رَبِّکِ
ذُلُلًا
یَخۡرُجُ
مِنۡۢ بُطُوۡنِہَا
شَرَابٌ
مُّخۡتَلِفٌ
اَلۡوَانُہٗ
فِیۡہِ
شِفَآءٌ
لِّلنَّاسِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
پھر
کھاؤ
ہر قسم کے پھلوں میں سے
پھر چل
راہ پر
اپنے رب کے
ہموار
نکلتا ہے
اس کے پیٹ سے
ایک شربت
مختلف ہوتے ہیں
رنگ جس کے
اس میں
شفا ہے
لوگوں کے لیے
بلاشبہ
اس میں
یقیناً ایک نشانی ہے
ان کے لیے
جو غور و فکر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
كُلِيْ
مِنْ
كُلِّ الثَّمَرٰتِ
فَاسْلُكِيْ
سُبُلَ
رَبِّكِ
ذُلُلًا
يَخْرُجُ
مِنْ
بُطُوْنِهَا
شَرَابٌ
مُّخْتَلِفٌ
اَلْوَانُهٗ
فِيْهِ
شِفَآءٌ
لِّلنَّاسِ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لِّقَوْمٍ
يَّتَفَكَّرُوْنَ
پھر
کھا
سے۔ کے
ہر قسم کے پھل
پھر چل
راستے
اپنا رب
نرم و ہموار
نکلتی ہے
سے
ان کے پیٹ (جمع)
پینے کی ایک چیز
مختلف
اس کے رنگ
اس میں
شفا
لوگوں کے لیے
بیشک
میں
اس
نشانی
لوگوں کے لیے
سوچتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]