اِنَّمَا یَفۡتَرِی الۡکَذِبَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾
جھوٹ تو وہی لوگ باندھتے ہیں جو اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے اور وہی لوگ اصل جھوٹے ہیں۔[105]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّمَا
|
Only |
يَفْتَرِي ف ر ي |
they invent افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|
الْكَذِبَ ك ذ ب |
the falsehood |
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(do) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |
بِآيَاتِ أ ي ي |
in the Verses |
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
وَأُولَئِكَ
|
and those |
هُمُ
|
they |
الْكَاذِبُونَ ك ذ ب |
(are) the liars |