جو شخص اللہ کے ساتھ کفر کرے اپنے ایمان کے بعد، سوائے اس کے جسے مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو اور لیکن جو کفر کے لیے سینہ کھول دے تو ان لوگوں پر اللہ کا بڑا غضب ہے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[106]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَفَرَ
بِاللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِیۡمَانِہٖۤ
اِلَّا
مَنۡ
اُکۡرِہَ
وَقَلۡبُہٗ
مُطۡمَئِنٌّۢ
بِالۡاِیۡمَانِ
وَلٰکِنۡ
مَّنۡ
شَرَحَ
بِالۡکُفۡرِ
صَدۡرًا
فَعَلَیۡہِمۡ
غَضَبٌ
مِّنَ اللّٰہِ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
جو کوئی
کفر کرے
ساتھ اللہ کے
بعد
اپنے ایمان لانے کے
سوائے
اس کے جو
مجبور کیا گیا
اور دل اس کا
مطمئن ہے
ایمان پر
اور لیکن
جو کوئی
کھول دے
کفر کے لیے
سینہ
تو ان پر
غضب ہے
اللہ کی طرف سے
اور ان کے لیے ہے
عذاب
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَفَرَ
بِاللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِیۡمَانِہٖۤ
اِلَّا
مَنۡ
اُکۡرِہَ
وَقَلۡبُہٗ
مُطۡمَئِنٌّۢ
بِالۡاِیۡمَانِ
وَلٰکِنۡ
مَّنۡ
شَرَحَ
بِالۡکُفۡرِ
صَدۡرًا
فَعَلَیۡہِمۡ
غَضَبٌ
مِّنَ اللّٰہِ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
جس نے
کفر کیا
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
بعد
اپنے ایمان کے
ما سوا
اس کے جو
مجبور کیا گیا
اور دل اس کا
مطمئن ہو
ایمان پر
اور لیکن
جس نے
کھول دیا
کفر کے لیے
اپنے سینے کو
تو ان پر
غضب ہے
اللہ تعالیٰ کا
اور ان کے لیے
عذاب ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
كَفَرَ
بِاللّٰهِ
مِنْۢ بَعْدِ
اِيْمَانِهٖٓ
اِلَّا
مَنْ
اُكْرِهَ
وَقَلْبُهٗ
مُطْمَئِنٌّۢ
بِالْاِيْمَانِ
وَلٰكِنْ
مَّنْ
شَرَحَ
بِالْكُفْرِ
صَدْرًا
فَعَلَيْهِمْ
غَضَبٌ
مِّنَ اللّٰهِ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ عَظِيْمٌ
جو
منکر ہوا
اللہ کا
بعد
اس کے ایمان
سوائے
جو
مجبور کیا گیا
جبکہ اس کا دل
مطمئن
ایمان پر
اور لیکن
جو
کشادہ کرے
کفر کے لیے
سینہ
تو ان پر
غضب
اللہ کا
اور ان کے لیے
بڑا عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]