پھر بے شک تیرا رب ان لوگوں کے لیے جنھوں نے جہالت سے برے عمل کیے، پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور اصلاح کرلی، بلاشبہ تیرا رب اس کے بعد یقینا بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[119]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اِنَّ
رَبَّکَ
لِلَّذِیۡنَ
عَمِلُوا
السُّوۡٓءَ
بِجَہَالَۃٍ
ثُمَّ
تَابُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدِ
ذٰلِکَ
وَاَصۡلَحُوۡۤا
اِنَّ
رَبَّکَ
مِنۡۢ بَعۡدِہَا
لَغَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
پھر
بیشک
رب آپ کا
ان لوگوں کے لیے جنہوں نے
عمل کیے
برے
بوجہ جہالت کے
پھر
انہوں نے توبہ کرلی
بعد
اس کے
اور انہوں نے اصلاح کرلی
بیشک
رب آپ کا
بعد اس کے
البتہ بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اِنَّ
رَبَّکَ
لِلَّذِیۡنَ
عَمِلُوا
السُّوۡٓءَ
بِجَہَالَۃٍ
ثُمَّ
تَابُوۡا
مِنۡۢ
بَعۡدِ ذٰلِکَ
وَاَصۡلَحُوۡۤا
اِنَّ
رَبَّکَ
مِنۡۢ بَعۡدِہَا
لَغَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
پھر
یقیناً
آپ کا رب
ان لو گوں کے لئے
جنہوں نے عمل کئے
برے
جہالت کی وجہ سے
پھر
انہوں نے توبہ کی
بعد
اس کے
اور اصلاح کی انہوں نے
یقیناً
رب تیرا
بعد اس کے
بے حد بخشنے والا
نہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
اِنَّ
رَبَّكَ
لِلَّذِيْنَ
عَمِلُوا
السُّوْٓءَ
بِجَهَالَةٍ
ثُمَّ
تَابُوْا
مِنْۢ بَعْدِ
ذٰلِكَ
وَاَصْلَحُوْٓا
اِنَّ
رَبَّكَ
مِنْۢ بَعْدِهَا
لَغَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
پھر
بیشک
تمہارا رب
ان لوگوں کے لیے جو
عمل کیے
برے
نادانی سے
پھر
انہوں نے توبہ کی
اس کے بعد
اس
اور انہوں نے اصلاح کی
بیشک
تمہارا رب
اس کے بعد
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]