اور ان لوگوں پر جو یہودی ہوئے ہم نے وہ چیزیں حرام کیں جو ہم نے تجھ پر اس سے پہلے بیان کی ہیں اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا اور لیکن وہ اپنے آپ ہی پر ظلم کرتے تھے۔[118]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَی
الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
مَا
قَصَصۡنَا
عَلَیۡکَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَمَا
ظَلَمۡنٰہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
اور اوپر
ان لوگوں کے جو
یہودی بن گئے
حرام کردیا ہم نے
جو
بیان کیا ہم نے
آپ پر
اس سے پہلے
اور نہیں
ظلم کیا تھا ہم نے ان پر
اور لیکن
تھے وہ
اپنی ہی جانوں پر
وہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَی
الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
مَا
قَصَصۡنَا
عَلَیۡکَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَمَا
ظَلَمۡنٰہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
اور اوپر
ان کے جو
یہودی بن گئے
حرام کر دی تھیں ہم نے
جو
بتا چکے ہیں ہم
آپ کو
پہلے اس سے
اور نہیں
ظلم کیا تھا ہم نے ان پر
اور لیکن
تھے وہ
خود ہی اپنے اوپر
ظلم کیا کر تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
عَلَي
الَّذِيْنَ هَادُوْا
حَرَّمْنَا
مَا قَصَصْنَا
عَلَيْكَ
مِنْ قَبْلُ
وَ
مَا ظَلَمْنٰهُمْ
وَلٰكِنْ
كَانُوْٓا
اَنْفُسَهُمْ
يَظْلِمُوْنَ
اور
پر
جو لوگ یہودی ہوئے (یہودی)
ہم نے حرام کیا
جو ہم نے بیان کیا
تم پر (سے)
اس سے قبل
اور
نہیں ہم نے ظلم کیا ان پر
بلکہ
وہ تھے
اپنے اوپر
ظلم کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]