🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الإسراء/بني اسرائيل
وَّ اَنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٪۱۰﴾
اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَأَنَّ
And that
الَّذِينَ
those who
لَا
(do) not
يُؤْمِنُونَ
أ م ن
believe
بِالْآخِرَةِ
أ خ ر
in the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
أَعْتَدْنَا
ع ت د
We have prepared
لَهُمْ
for them
عَذَابًا
ع ذ ب
a punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
أَلِيمًا
أ ل م
painful