وَ یَدۡعُ الۡاِنۡسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَہٗ بِالۡخَیۡرِ ؕ وَ کَانَ الۡاِنۡسَانُ عَجُوۡلًا ﴿۱۱﴾
اور انسان برائی کی دعا کرتا ہے اپنے بھلائی کی دعا کرنے کی طرح اور انسان ہمیشہ سے بہت جلد باز ہے۔[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيَدْعُ د ع و |
And prays |
الْإِنْسَانُ أ ن س |
the man انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
بِالشَّرِّ ش ر ر |
for evil شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
دُعَاءَهُ د ع و |
(as) he prays |
بِالْخَيْرِ خ ي ر |
for the good خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
وَكَانَ ك و ن |
And is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
الْإِنْسَانُ أ ن س |
the man انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
عَجُولًا ع ج ل |
ever hasty عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ:جلد بازی ، کسی چیز کو اس کے مناسب وقت سے پہلے حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ صحیح طور پر ادا نہ ہو۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|