اور ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں بنایا، پھر ہم نے رات کی نشانی کو مٹا دیا اور دن کی نشانی کو روشن بنایا، تاکہ تم اپنے رب کا کچھ فضل تلاش کرو اور تا کہ تم سالوں کی گنتی اور حساب معلوم کرو۔ اور ہر چیز، ہم نے اسے کھول کر بیان کیا ہے، خوب کھول کر بیان کرنا۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَا
الَّیۡلَ
وَالنَّہَارَ
اٰیَتَیۡنِ
فَمَحَوۡنَاۤ
اٰیَۃَ
الَّیۡلِ
وَجَعَلۡنَاۤ
اٰیَۃَ
النَّہَارِ
مُبۡصِرَۃً
لِّتَبۡتَغُوۡا
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَلِتَعۡلَمُوۡا
عَدَدَ
السِّنِیۡنَ
وَالۡحِسَابَ
وَکُلَّ
شَیۡءٍ
فَصَّلۡنٰہُ
تَفۡصِیۡلًا
اور بنایا ہم نے
رات
اور دن کو
دو نشانیاں
تو مٹادی ہم نے
نشانی
رات کی
اور بنائی ہم نے
نشانی
دن کی
روشن
تاکہ تم تلاش کرو
فضل
اپنے رب کا
اور تاکہ تم جان لو
گنتی
سالوں کی
اور حساب
اور ہر
چیز کو
کھول کر بیان کیا ہم نے اسے
کھول کر بیان کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَا
الَّیۡلَ
وَالنَّہَارَ
اٰیَتَیۡنِ
فَمَحَوۡنَاۤ
اٰیَۃَ الَّیۡلِ
وَجَعَلۡنَاۤ
اٰیَۃَ
النَّہَارِ
مُبۡصِرَۃً
لِّتَبۡتَغُوۡا
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَلِتَعۡلَمُوۡا
عَدَدَ
السِّنِیۡنَ
وَالۡحِسَابَ
وَکُلَّ
شَیۡءٍ
فَصَّلۡنٰہُ
تَفۡصِیۡلًا
اور بنایا ہم نے
رات کو
اور دن کو
دو نشانیاں
پھر بے نور کردیاہم نے
رات کی نشانی کو
اور بنایا ہم نے
نشانی کو
دن کی
روشن
تاکہ تم تلاش کر سکو
فضل
اپنے رب کا
اور تاکہ تم معلوم کرسکو
تعداد
برسوں کی
اور حساب
اور ہر
چیز
کھول کر بیان کیاہےہم نےاُسے
خوب کھول کر بیان کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَعَلْنَا
الَّيْلَ
وَالنَّهَارَ
اٰيَتَيْنِ
فَمَحَوْنَآ
اٰيَةَ الَّيْلِ
وَجَعَلْنَآ
اٰيَةَ النَّهَارِ
مُبْصِرَةً
لِّتَبْتَغُوْا
فَضْلًا
مِّنْ رَّبِّكُمْ
وَلِتَعْلَمُوْا
عَدَدَ
السِّنِيْنَ
وَالْحِسَابَ
وَ
كُلَّ شَيْءٍ
فَصَّلْنٰهُ
تَفْصِيْلًا
اور ہم نے بنایا
رات
اور دن
دو نشانیاں
پھر ہم نے مٹا دیا
رات کی نشانی
اور ہم نے بنایا
دن کی نشانی
دکھانے والی
تاکہ تم تلاش کرو
فضل
اپنے رب سے (کا)
اور تاکہ تم معلوم کرو
گنتی
برس (جمع)
اور حساب
اور
ہر چیز
ہم نے بیان کیا ہے
تفصیل کے ساتھ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]