تم پر کوئی گناہ نہیں کہ اپنے رب کا کوئی فضل تلاش کرو، پھر جب تم عرفات سے واپس آئو تو مشعر حرام کے پاس اللہ کو یاد کرو اور اس کو اس طرح یاد کرو جیسے اس نے تمھیں ہدایت دی ہے اور بلاشبہ اس سے پہلے تم یقینا گمراہوں سے تھے۔[198]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَبۡتَغُوۡا
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاِذَاۤ
اَفَضۡتُمۡ
مِّنۡ عَرَفٰتٍ
فَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
عِنۡدَ
الۡمَشۡعَرِ
الۡحَرَامِ
وَاذۡکُرُوۡہُ
کَمَا
ہَدٰىکُمۡ
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
لَمِنَ الضَّآلِّیۡنَ
نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
کہ
تم تلاش کرو
فضل
اپنے رب کی طرف سے
پھر جب
پلٹو تم
عرفات سے
تو ذکر کرو
اللہ کا
پاس
مشعرِ
حرام کے
اور ذکر کرو اس کا
جیسا کہ
اس نے راہنمائی کی تمہاری
اور بیشک
تھے تم
اس سے قبل
البتہ گمراہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَبۡتَغُوۡا
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاِذَاۤ
اَفَضۡتُمۡ
مِّنۡ عَرَفٰتٍ
فَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
عِنۡدَ
الۡمَشۡعَرِ الۡحَرَامِ
وَاذۡکُرُوۡہُ
کَمَا
ہَدٰىکُمۡ
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
لَمِنَ الضَّآلِّیۡنَ
نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
یہ کہ
تم تلاش کرو
فضل
اپنے رب کی جانب سے
پھر جب
واپس آؤتم
عرفات سے
توتم ذکر کرو
اللہ تعا لیٰ کا
پاس
مشعر حرام کے
اورتم یاد کرو اس کو
جیسے
اس نے ہدایت دی تمہیں
اور بلا شبہ
تھے تم
اس سے پہلے
یقیناً گمراہ لو گو ں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَيْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَبْتَغُوْا
فَضْلًا
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاِذَآ
اَفَضْتُمْ
مِّنْ
عَرَفٰتٍ
فَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
عِنْدَ
الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ
وَاذْكُرُوْهُ
كَمَا
ھَدٰىكُمْ
وَاِنْ
كُنْتُمْ
مِّنْ قَبْلِهٖ
لَمِنَ
الضَّآلِّيْنَ
نہیں
تم پر
کوئی گناہ
اگر تم
تلاش کرو
فضل
سے
اپنا رب
پھر جب
تم لوٹو
سے
عرفات
تو یاد کرو
اللہ
نزدیک
مشعر حرام
اور اسے یاد کرو
جیسے
اسنے تمہیں ہدایت دی
اور اگر
تم تھے
اس سے پہلے
ضرور۔ سے
ناواقف
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]