وَ لَا تَجۡعَلۡ یَدَکَ مَغۡلُوۡلَۃً اِلٰی عُنُقِکَ وَ لَا تَبۡسُطۡہَا کُلَّ الۡبَسۡطِ فَتَقۡعُدَ مَلُوۡمًا مَّحۡسُوۡرًا ﴿۲۹﴾
اور نہ اپنا ہاتھ اپنی گردن سے بندھا ہوا کرلے اور نہ اسے کھول دے، پورا کھول دینا، ورنہ ملامت کیا ہوا، تھکا ہارا ہو کر بیٹھ رہے گا۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَا
|
And (do) not |
تَجْعَلْ ج ع ل |
make جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
يَدَكَ ي د ي |
your hand |
مَغْلُولَةً غ ل ل |
chained غُلَّ:کچھ خرچ کرنے سے ہاتھوں کا باندھا جانا اور مغلول الید معنی بخیل۔ مترادفات .رَبَطَ، شَدَّ، غُلَّ،
| غَلَّ:محاورتاً بخیل اور کنجوس آدمی جو دوسروں کو کچھ نہ دے۔ مترادفات .بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
|
|
إِلَى
|
to |
عُنُقِكَ ع ن ق |
your neck |
وَلَا
|
and not |
تَبْسُطْهَا ب س ط |
you extend it |
كُلَّ ك ل ل |
(to its) utmost كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
الْبَسْطِ ب س ط |
reach |
فَتَقْعُدَ ق ع د |
so that you sit قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔ مترادفات .جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
|
|
مَلُومًا ل و م |
blameworthy لَامَ (لوم):کسی کو اس کے کسی فعل پر برا بھلا کہنا، اس کے کام کے نتیجہ پر تنبیہ کرنا۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|
مَحْسُورًا ح س ر |
insolvent |