وَ لَا تَقۡرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً ؕ وَ سَآءَ سَبِیۡلًا ﴿۳۲﴾
اور زنا کے قریب نہ جائو، بے شک وہ ہمیشہ سے بڑی بے حیائی ہے اور برا راستہ ہے۔[32]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَا
|
And (do) not |
تَقْرَبُوا ق ر ب |
go near |
الزِّنَا ز ن ي |
adultery زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
إِنَّهُ
|
Indeed it |
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فَاحِشَةً ف ح ش |
an immorality فَاحِشَة:زنا کے قریب لے جانے والے کاموں اور باتوں یا اس کے الزام کے لیے آتا ہے جو ثبوت کا محتاج ہو۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
وَسَاءَ س و أ |
and (an) evil سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
سَبِيلًا س ب ل |
way |