اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾
بے شک ہم نے زمین پر جو کچھ ہے اس کے لیے زینت بنایا ہے، تاکہ ہم انھیں آزمائیں ان میں سے کون عمل میں بہتر ہے۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّا
|
Indeed We |
جَعَلْنَا ج ع ل |
We have made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
مَا
|
what |
عَلَى
|
(is) on |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
زِينَةً ز ي ن |
adornment |
لَهَا
|
for it |
لِنَبْلُوَهُمْ ب ل و |
that We may test [them] بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔ مترادفات .بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ، اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
| بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔ مترادفات .بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
|
|
أَيُّهُمْ
|
which of them? |
أَحْسَنُ ح س ن |
(is) best حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
عَمَلًا ع م ل |
(in) deed |