اور اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ روکے رکھ جو اپنے رب کو پہلے اور پچھلے پہر پکارتے ہیں، اس کا چہرہ چاہتے ہیں اور تیری آنکھیں ان سے آگے نہ بڑھیں کہ تو دنیا کی زندگی کی زینت چاہتا ہو اور اس شخص کا کہنا مت مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا اور وہ اپنی خواہش کے پیچھے چلا اور اس کا کام ہمیشہ حد سے بڑھا ہوا ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡ
نَفۡسَکَ
مَعَ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
رَبَّہُمۡ
بِالۡغَدٰوۃِ
وَالۡعَشِیِّ
یُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَہٗ
وَلَا
تَعۡدُ
عَیۡنٰکَ
عَنۡہُمۡ
تُرِیۡدُ
زِیۡنَۃَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَلَا
تُطِعۡ
مَنۡ
اَغۡفَلۡنَا
قَلۡبَہٗ
عَنۡ ذِکۡرِنَا
وَاتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
وَکَانَ
اَمۡرُہٗ
فُرُطًا
اور روک رکھئے
اپنے نفس کو
ساتھ
ان لوگوں کے جو
پکارتے ہیں
اپنے رب کو
صبح
اور شام
وہ چاہتے ہیں
چہرہ اس کا
اور نہ
آپ پھیریئے
اپنی دونوں آنکھوں کو
ان سے
آپ چاہتے ہیں
زینت
دنیا کی زندگی کی
اور نہ
آپ اطاعت کیجیے
اس کی جو
غافل کر دیا ہم نے
دل اس کا
اپنے ذکر سے
اور اس نے پیروی کی
اپنی خواہشات کی
اور ہے
معاملہ اس کا
حد سے بڑھا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡ
نَفۡسَکَ
مَعَ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
رَبَّہُمۡ
بِالۡغَدٰوۃِ
وَالۡعَشِیِّ
یُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَہٗ
وَلَاتَعۡدُ
عَیۡنٰکَ
عَنۡہُمۡ
تُرِیۡدُ
زِیۡنَۃَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَلَاتُطِعۡ
مَنۡ
اَغۡفَلۡنَا
قَلۡبَہٗ
عَنۡ ذِکۡرِنَا
وَاتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
وَکَانَ
اَمۡرُہٗ
فُرُطًا
اور آپ روکے رکھیں
اپنے آپ کو
ساتھ
اُن لوگوں کے جو
پکارتے ہیں
اپنے رب کو
صبح
اور شام
وہ چاہتے ہیں
چہرہ اس کا(رضا اس کی)
اور نہ آگے بڑھیں
آپ کی نگاہیں
اُن سے
آپ چاہتے ہیں
زینت
دنیا کی زندگی کی
اور آپ اطاعت نہ کریں
اس شخص کی کہ
ہم نےغافل کر دیا
اس کے دل کو
اپنی یاد سے
اوروہ پیچھے چلا ہے
اپنی خواہش کے
اور ہے
معاملہ اس کا
حد سے گزرا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاصْبِرْ
نَفْسَكَ
مَعَ
الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ
رَبَّهُمْ
بِالْغَدٰوةِ
وَالْعَشِيِّ
يُرِيْدُوْنَ
وَجْهَهٗ
وَلَا تَعْدُ
عَيْنٰكَ
عَنْهُمْ
تُرِيْدُ
زِيْنَةَ
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
وَلَا تُطِعْ
مَنْ
اَغْفَلْنَا
قَلْبَهٗ
عَنْ
ذِكْرِنَا
وَاتَّبَعَ
هَوٰىهُ
وَكَانَ
اَمْرُهٗ
فُرُطًا
اور روکے رکھو
اپنا نفس (اپنا آپ)
ساتھ
وہ لوگ جو پکارتے ہیں
اپنا رب
صبح
اور شام
وہ چاہتے ہیں
اس کا چہرہ (رضا)
نہ دوڑیں، نہ پھریں
تمہاری آنکھیں
ان سے
تم طلبگار ہوجاؤ
آرائش
زندگی
دنیا
اور کہا نہ مانو
جو۔ جس
ہم نے غافل کردیا
اس کا دل
سے
اپنا ذکر
اور پیچھے پڑگیا
اپنی خواہش
اور ہے
اس کا کام
حد سے بڑھا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]