اور ان کے لیے ایک مثال بیان کر، دو آدمی ہیں، جن میں سے ایک کے لیے ہم نے انگوروں کے دو باغ بنائے اور ہم نے ان دونوں کو کھجور کے درختوں سے گھیر دیا اور دونوں کے درمیان کچھ کھیتی رکھی۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡ
لَہُمۡ
مَّثَلًا
رَّجُلَیۡنِ
جَعَلۡنَا
لِاَحَدِہِمَا
جَنَّتَیۡنِ
مِنۡ اَعۡنَابٍ
وَّحَفَفۡنٰہُمَا
بِنَخۡلٍ
وَّجَعَلۡنَا
بَیۡنَہُمَا
زَرۡعًا
اور بیان کیجیے
ان کے لیے
مثال
دو آدمیوں کی
بنائے ہم نے
ان دونوں میں سے ایک کے
دو باغ
انگوروں کے
اور گھیر لیا ہم نے ان دونوں کو
کھجور کے درختوں سے
اور بنائے ہم نے
درمیان ان دونوں کے
کھیت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡ
لَہُمۡ
مَّثَلًا
رَّجُلَیۡنِ
جَعَلۡنَا
لِاَحَدِہِمَا
جَنَّتَیۡنِ
مِنۡ اَعۡنَابٍ
وَّحَفَفۡنٰہُمَا
بِنَخۡلٍ
وَّجَعَلۡنَا
بَیۡنَہُمَا
زَرۡعًا
اور آپ بیان کر دیں
ان کے لئے
مثال
دوآدمیوں کی
دیے ہم نے
ان دونوں میں سے ایک کو
دو باغ
انگوروں کے
اور گھیر دیا ہم نےان دونوں کو
کھجور کے درختوں کے ساتھ
اور بنائیں ہم نے
ان دونوں کے درمیان
کھیتیاں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاضْرِبْ
لَهُمْ
مَّثَلًا
رَّجُلَيْنِ
جَعَلْنَا
لِاَحَدِهِمَا
جَنَّتَيْنِ
مِنْ
اَعْنَابٍ
وَّحَفَفْنٰهُمَا
بِنَخْلٍ
وَّجَعَلْنَا
بَيْنَهُمَا
زَرْعًا
اور بیان کریں آپ
ان کے لیے
مثال (حال)
دو آدمی
ہم نے بنائے
ان میں ایک کے لیے
دو باغ
سے۔ کے
انگور (جمع)
اور ہم نے انہیں گھیر لیا
کھجوروں کے درخت
اور بنادی (رکھی)
ان کے درمیان
کھیتی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]