اور نہ میں قیامت کو گمان کرتا ہوں کہ قائم ہونے والی ہے اور واقعی اگر مجھے میرے رب کی طرف لوٹایا گیا تو یقینا میں ضرور اس سے بہتر لوٹنے کی جگہ پاؤں گا۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاۤ
اَظُنُّ
السَّاعَۃَ
قَآئِمَۃً
وَّلَئِنۡ
رُّدِدۡتُّ
اِلٰی رَبِّیۡ
لَاَجِدَنَّ
خَیۡرًا
مِّنۡہَا
مُنۡقَلَبًا
اور نہیں
میں گمان کرتا کہ
قیامت
قائم ہونے والی ہے
اور البتہ اگر
میں لوٹایا گیا
طرف اپنے رب کے
البتہ میں ضرور پاؤں گا
بہتر
اس سے
لوٹنے کی جگہ/انجام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاۤ اَظُنُّ
السَّاعَۃَ
قَآئِمَۃً
وَّلَئِنۡ
رُّدِدۡتُّ
اِلٰی
رَبِّیۡ
لَاَجِدَنَّ
خَیۡرًا
مِّنۡہَا
مُنۡقَلَبًا
اور نہیں میں سمجھتا کہ
قیامت
قائم ہونے والی ہے
اور یقیناً اگر
لوٹا بھی دیا گیا
طرف
اپنے رب کی
یقینا میں ضرور پاؤں گا
بہتر
اس سے
لوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
ّمَآ اَظُنُّ
السَّاعَةَ
قَآئِمَةً
وَّلَئِنْ
رُّدِدْتُّ
اِلٰى
رَبِّيْ
لَاَجِدَنَّ
خَيْرًا
مِّنْهَا
مُنْقَلَبًا
اور
میں گمان نہیں کرتا
قیامت
قائم (برپا)
اور اگر
میں لوٹایا گیا
طرف
اپنا رب
میں ضرور پاؤں گا
بہتر
اس سے
لوٹنے کی جگہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]