اس کے ساتھی نے، جب کہ وہ اس سے باتیں کر رہا تھا، اس سے کہا کیا تو نے اس کے ساتھ کفر کیا جس نے تجھے حقیر مٹی سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے سے، پھر تجھے ٹھیک ٹھاک ایک آدمی بنا دیا۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
لَہٗ
صَاحِبُہٗ
وَہُوَ
یُحَاوِرُہٗۤ
اَکَفَرۡتَ
بِالَّذِیۡ
خَلَقَکَ
مِنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
سَوّٰىکَ
رَجُلًا
کہا
اسے
اس کے ساتھ نے
جب کہ وہ
وہ اس سے بات چیت کر رہا تھا
کیا نکار کرتا ہے تو
اس کا جس نے
پیدا کیا تجھے
مٹی سے
پھر
نطفے سے
پھر
درست بنایا تجھے
ایک مرد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
لَہٗ
صَاحِبُہٗ
وَہُوَ
یُحَاوِرُہٗۤ
اَکَفَرۡتَ
بِالَّذِیۡ
خَلَقَکَ
مِنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
سَوّٰىکَ
رَجُلًا
کہا
اس سے
اس کے ساتھی نے
اوروہ
اس سے باتیں کر رہا تھا
کیا تم کفر کرتے ہو
ساتھ اس کے جس نے
بنایا تمہیں
مٹی سے
پھر
پانی کی ایک بوند
پھر
اس نے درست بنایا تمہیں
آدمی
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
لَهٗ
صَاحِبُهٗ
وَهُوَ
يُحَاوِرُهٗٓ
اَكَفَرْتَ
بِالَّذِيْ
خَلَقَكَ
مِنْ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنْ نُّطْفَةٍ
ثُمَّ
سَوّٰىكَ
رَجُلًا
کہا
اس سے
اس کا ساتھی
اور وہ
اس سے باتیں کر رہا تھا
کیا تو کفر کرتا ہے
اس کے ساتھ جس نے
تجھے پیدا کیا
مٹی سے
پھر
نطفہ سے
پھر
تجھ پورا بنایا
مرد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]