اَلۡمَالُ وَ الۡبَنُوۡنَ زِیۡنَۃُ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ الۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ اَمَلًا ﴿۴۶﴾
مال اور بیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے ہاں ثواب میںبہتر اور امید کی رو سے زیادہ اچھی ہیں۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الْمَالُ م و ل |
The wealth |
وَالْبَنُونَ ب ن ي |
and children بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
زِينَةُ ز ي ن |
(are) adornment |
الْحَيَاةِ ح ي ى |
(of) the life |
الدُّنْيَا د ن و |
(of) the world |
وَالْبَاقِيَاتُ ب ق ي |
But the enduring اَبْقٰي:کسی چیز کا وجود باقی رکھنا ۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|
الصَّالِحَاتُ ص ل ح |
good deeds |
خَيْرٌ خ ي ر |
(are) better خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
عِنْدَ ع ن د |
near عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
رَبِّكَ ر ب ب |
your Lord |
ثَوَابًا ث و ب |
(for) reward مَثَاَبة:میں جمع ہونا کا معنی کنایی پایا جاتا ہے ۔ اصل معنی بار بار آتے رہنا ہے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| ثَوَاب:اچھے کام کا اچھا بدلہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| ثَوَّبَ:عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
وَخَيْرٌ خ ي ر |
and better خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
أَمَلًا أ م ل |
(for) hope اَمَل:بظاہر غیر متوقع اور دیر سے وقوع پذیر ہونے والی آرزو ۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| اَمَلَ:دیر سے پوری ہونے والی اور بظاہر غیر متوقع امید کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|