اور ان کے لیے دنیا کی زندگی کی مثال بیان کر، جیسے پانی، جسے ہم نے آسمان سے اتارا تو اس کے ساتھ زمین کی نباتات خوب مل جل گئی، پھر وہ چورا بن گئی، جسے ہوائیں اڑائے پھرتی ہیں اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡ
لَہُمۡ
مَّثَلَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
کَمَآءٍ
اَنۡزَلۡنٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
فَاخۡتَلَطَ
بِہٖ
نَبَاتُ
الۡاَرۡضِ
فَاَصۡبَحَ
ہَشِیۡمًا
تَذۡرُوۡہُ
الرِّیٰحُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
مُّقۡتَدِرًا
اور بیان کیجیے
ان کے لئے
مثال
دنیا کی زندگی کی
جیسے پانی
اتارا ہم نے اسے
آسمان سے
تو مل جل گئیں
ساتھ اس کے
نباتات
زمین کی
تو وہ ہو گئیں
چورا چورا
بکھیرتی ہے اسے
ہوائیں
اور ہے
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡ
لَہُمۡ
مَّثَلَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
کَمَآءٍ
اَنۡزَلۡنٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
فَاخۡتَلَطَ
بِہٖ
نَبَاتُ
الۡاَرۡضِ
فَاَصۡبَحَ
ہَشِیۡمًا
تَذۡرُوۡہُ
الرِّیٰحُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
مُّقۡتَدِرًا
اور آپ بیان کریں
اُن کے لئے
مثال
دنیا کی زندگی کی
جیسا کہ پانی
نازل کیا ہم نے اس کو
آ سمان سے
پھر خوب مل جل گئی
اس کے ساتھ
پیداوار
زمین کی
پھر وہ ہوگئی
چورا
اڑائے پھرتی ہیں جس کو
ہوائیں
اور (ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
اوپر
ہر چیز کے
پوری قدرت رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاضْرِبْ
لَهُمْ
مَّثَلَ
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
كَمَآءٍ
اَنْزَلْنٰهُ
مِنَ
السَّمَآءِ
فَاخْتَلَطَ
بِهٖ
نَبَاتُ الْاَرْضِ
فَاَصْبَحَ
هَشِيْمًا
تَذْرُوْهُ
الرِّيٰحُ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ
مُّقْتَدِرًا
اور بیان کردیں
ان کے لیے
مثال
دنیا کی زندگی
جیسے پانی
ہم نے اس کو اتارا
سے
آسمان
پس مل جل گیا
اس سے ذریعہ
زمین کی نباتات (سبزہ)
وہ پھر ہوگیا
چورا چورا
اڑاتی ہے اس کو
ہوا (جمع)
اور ہے
اللہ
ہر شے پر
بڑی قدرت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔