اور وہ تیرے رب کے سامنے صفیں باندھے ہوئے پیش کیے جائیں گے، بلاشبہ یقینا تم ہمارے پاس اسی طرح آئے ہو جیسے ہم نے تمھیں پہلی بار پیدا کیا تھا، بلکہ تم نے گمان کیا تھا کہ ہم تمھارے لیے کبھی وعدے کا کوئی وقت مقرر نہیں کریں گے۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعُرِضُوۡا
عَلٰی رَبِّکَ
صَفًّا
لَقَدۡ
جِئۡتُمُوۡنَا
کَمَا
خَلَقۡنٰکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍۭ
بَلۡ
زَعَمۡتُمۡ
اَلَّنۡ
نَّجۡعَلَ
لَکُمۡ
مَّوۡعِدًا
اور وہ پیش کئے جائیں گے
آپ کے رب پر
صف در صف
البتہ تحقیق
آگئے تم ہمارے پاس
جیسا کہ
پیدا کیا تھا ہم نے تمہیں
پہلی
بار/مرتبہ
بلکہ
گمان کیا تم نے
کہ ہر گز نہیں
ہم بنائیں گے
تمہارے لیے
کوئ وعدے کا وقت/جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعُرِضُوۡا
عَلٰی
رَبِّکَ
صَفًّا
لَقَدۡ
جِئۡتُمُوۡنَا
کَمَا
خَلَقۡنٰکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍۭ
بَلۡ
زَعَمۡتُمۡ
اَلَّنۡ
نَّجۡعَلَ
لَکُمۡ
مَّوۡعِدًا
اوروہ پیش کئے جائیں گے
اوپر
آپ کے رب کے
صف در صف
بلاشبہ یقیناً
تم آگئے ہمارے پاس
جیسے
پیدا کیا ہم نے تمہیں
پہلی
بار
بلکہ
سمجھا تھا تم نے
یہ کہ نہیں
ہم مقرر کر یں گے
تمہارے لئے
کوئی وعدے کا وقت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعُرِضُوْا
عَلٰي
رَبِّكَ
صَفًّا
لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا
كَمَا
خَلَقْنٰكُمْ
اَوَّلَ مَرَّةٍ
بَلْ
زَعَمْتُمْ
اَلَّنْ نَّجْعَلَ
لَكُمْ
مَّوْعِدًا
اور وہ پیش کیے جائیں گے
پر۔ سامنے
تیرا رب
صف بستہ
البتہ تم ہمارے سامنے آگئے
جیسے
ہم نے تمہیں پیدا کیا تھا
پہلی بار
بلکہ (جبکہ)
تم سمجھتے تھے
کہ ہم ہرگز نہ ٹھہرائیں گے تمہارے لیے
تمہارے لیے
کوئی وقتِ موعود
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]