تو کیا جن لوگوں نے کفر کیا انھوں نے گمان کر لیا ہے کہ وہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو حمایتی بنا لیں گے۔ بے شک ہم نے جہنم کو کافروں کے لیے بطور مہمانی تیار کر رکھا ہے۔[102]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَحَسِبَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنۡ
یَّتَّخِذُوۡا
عِبَادِیۡ
مِنۡ دُوۡنِیۡۤ
اَوۡلِیَآءَ
اِنَّـاۤ
اَعۡتَدۡنَا
جَہَنَّمَ
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
نُزُلًا
کیا پھر گمان کرتے ہیں
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا
کہ
وہ بنالیں گے
میرے بندوں کو
میرے سوا
حمایتی/دوست
بےشک ہم
تیار کر رکھا ہے ہم نے
جہنم
کافروں کے لیے
بطورِمہمانی کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَحَسِبَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنۡ
یَّتَّخِذُوۡا
عِبَادِیۡ
مِنۡ دُوۡنِیۡۤ
اَوۡلِیَآءَ
اِنَّـاۤ
اَعۡتَدۡنَا
جَہَنَّمَ
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
نُزُلًا
تو کیا گمان کیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کفر کیا
یہ کہ
وہ بنالیں گے
میرے بندوں کو
میرے سوا
کارساز
یقیناً ہم
تیار کیا ہم نے
جہنم کو
کافروں کےلیے
بطور میزبانی کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَحَسِبَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا
اَنْ يَّتَّخِذُوْا
عِبَادِيْ
مِنْ دُوْنِيْٓ
اَوْلِيَآءَ
اِنَّآ
اَعْتَدْنَا
جَهَنَّمَ
لِلْكٰفِرِيْنَ
نُزُلًا
کیا گمان کرتے ہیں
وہ جنہوں نے کفر کیا
کہ وہ بنالیں گے
میرے بندے
میرے سوا
کارساز
بیشک ہم
ہم نے تیار کیا
جہنم
کافروں کے لیے
ضیافت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]