یہی لوگ ہیں جنھوں نے اپنے رب کی آیات اور اس کی ملاقات کا انکار کیا، تو ان کے اعمال ضائع ہوگئے، سو ہم قیامت کے دن ان کے لیے کوئی وزن قائم نہیں کریں گے۔[105]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ
رَبِّہِمۡ
وَلِقَآئِہٖ
فَحَبِطَتۡ
اَعۡمَالُہُمۡ
فَلَا
نُقِیۡمُ
لَہُمۡ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَزۡنًا
یہی وہ لوگ ہیں
جنہوں نے
کفر کیا
ساتھ آیات کے
اپنے رب کی
اور اس ملاقات کی
تو ضائع ہوگئے
ان کے اعمال
تو نہیں
ہم قائم کریں گے
ان کے لیے
دن
قیامت کے
کوئی وزن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ
رَبِّہِمۡ
وَلِقَآئِہٖ
فَحَبِطَتۡ
اَعۡمَالُہُمۡ
فَلَا نُقِیۡمُ
لَہُمۡ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
وَزۡنًا
یہ وہ لوگ ہیں
جنہوں نے
کفر کیا
آیات کے ساتھ
اپنے رب کی
اور اس کی ملاقات کے ساتھ
تو ضائع ہوگئے
اعمال ان کے
چنانچہ نہیں ہم قائم کریں گے
ان کے لیے
دن قیامت کے
کوئی وزن
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
بِاٰيٰتِ
رَبِّهِمْ
وَلِقَآئِهٖ
فَحَبِطَتْ
اَعْمَالُهُمْ
فَلَا نُقِيْمُ
لَهُمْ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
وَزْنًا
یہی لوگ
جن لوگوں نے انکار کیا
آیتوں کو
اپنا رب
اور اس کی ملاقات
پس اکارت گئے
ان کے عمل (جمع)
پس ہم قائم نہ کریں گے
ان کے لیے
قیامت کے دن
کوئی وزن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]