بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے ہجرت کی اور اللہ کے راستے میں جہاد کیا وہی اللہ کی رحمت کی امید رکھتے ہیں اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[218]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
یَرۡجُوۡنَ
رَحۡمَتَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
بیشک
وہ جو
ایمان لائے
اور وہ جنہوں نے
ہجرت کی
اور جہاد کیا
اللہ کی راستے میں
یہی لوگ ہیں
جو امید رکھتے ہیں
اللہ کی رحمت کی
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ہَاجَرُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
یَرۡجُوۡنَ
رَحۡمَتَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
یقیناً
جو لوگ
ایمان لائے
اورجن لوگوں نے
ہجرت کی
اور جہاد کیا
اللہ تعا لیٰ کی راہ میں
وہی لوگ
امید رکھتے ہیں
اللہ تعا لیٰ کی رحمت کی
اور اللہ تعا لیٰ
بے حد بخشنے والا
نہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنّ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَالَّذِيْنَ
ھَاجَرُوْا
وَجٰهَدُوْا
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
اُولٰٓئِكَ
يَرْجُوْنَ
رَحْمَتَ اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
بیشک
جو لوگ
ایمان لائے
اور وہ لوگ جو
انہوں نے ہجرت کی
اور انہوں نے جہاد کیا
میں
اللہ کا راستہ
یہی لوگ
امید رکھتے ہیں
اللہ کی رحمت
اور اللہ
بخشنے والا
رحم کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]