تجھ سے شراب اور جوئے کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دے ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے اور لوگوں کے لیے کچھ فائدے ہیں اور ان دونوں کا گناہ ان کے فائدے سے بڑا ہے۔ اور وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کیا چیز خرچ کریں، کہہ دے جو بہترین ہو۔ اس طرح اللہ تمھارے لیے کھول کر آیات بیان کرتا ہے، تاکہ تم غور و فکر کرو۔[219]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡخَمۡرِ
وَالۡمَیۡسِرِؕ
قُلۡ
فِیۡہِمَاۤ
اِثۡمٌ
کَبِیۡرٌ
وَّمَنَافِعُ
لِلنَّاسِ
وَاِثۡمُہُمَاۤ
اَکۡبَرُ
مِنۡ نَّفۡعِہِمَا
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
مَاذَا
یُنۡفِقُوۡنَ
قُلِ
الۡعَفۡوَؕ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَفَکَّرُوۡنَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
شراب(نشے) کے بارے میں
اور جوئے کے
کہہ دیجیے
ان دونوں میں
گناہ ہے
بہت بڑا
اور کچھ فائدے ہیں
لوگوں کے لیے
اور گناہ ان دونوں کا
زیادہ بڑا ہے
ان دونوں کے فائدے سے
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
کیا کچھ
وہ خرچ کریں
کہہ دیجیے
زائد از ضرورت
اسی طرح
واضح کرتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
آیات
تاکہ تم
تم غوروفکر کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡخَمۡرِ
وَالۡمَیۡسِرِؕ
قُلۡ
فِیۡہِمَاۤ
اِثۡمٌ
کَبِیۡرٌ
وَّمَنَافِعُ
لِلنَّاسِ
وَاِثۡمُہُمَاۤ
اَکۡبَرُ
مِنۡ نَّفۡعِہِمَا
وَیَسۡئَلُوۡنَکَ
مَاذَا
یُنۡفِقُوۡنَ
قُلِ
الۡعَفۡوَؕ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَفَکَّرُوۡنَ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے
شراب کے بارے میں
اور جوئے کے
آپ کہہ دیں
ان دونوں میں
گناہ ہے
بہت بڑا
اور فائدے ہیں
لوگوں کے لیے
اوران دونوں کاگناہ
بہت بڑا ہے
ان دونوں کے فائدے سے
اور وہ پو چھتے ہیں آپ سے
کیا کچھ
وہ خرچ کریں
آپ کہہ دیں
جوضرورت سے زائد ہو
اس طرح
کھو ل کر بیان کرتا ہے
اللہ تعا لٰی
تمہارے لیے
آیات
تاکہ تم
غوروفکر کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَسْئَلُوْنَكَ
عَنِ
الْخَمْرِ
وَالْمَيْسِرِ
قُلْ
فِيْهِمَآ
اِثْمٌ
كَبِيْرٌ
وَّمَنَافِعُ
لِلنَّاسِ
وَاِثْمُهُمَآ
اَكْبَرُ
مِنْ
نَّفْعِهِمَا
وَيَسْئَلُوْنَكَ
مَاذَا
يُنْفِقُوْنَ
قُلِ
الْعَفْوَ
كَذٰلِكَ
يُبَيِّنُ
اللّٰهُ
لَكُمُ
الْاٰيٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَتَفَكَّرُوْنَ
وہ پوچھتے ہیں آپ سے
سے
شراب
اور جوا
آپ کہ دیں
ان دونوں میں
گناہ
بڑا
اور فائدے
لوگوں کے لیے
اور ان دونوں کا گناہ
بہت بڑا
سے
ان کا فائدہ
اور وہ پوچھتے ہیں آپ سے
کیا کچھ
وہ خرچ کریں
آپ کہ دیں
زائد از ضرورت
اسی طرح
واضح کرتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
احکام
تاکہ تم
غور وفکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]