وَ اِنِّیۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِیَ مِنۡ وَّرَآءِیۡ وَ کَانَتِ امۡرَاَتِیۡ عَاقِرًا فَہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۙ﴿۵﴾
اور بے شک میں اپنے پیچھے قرابت داروں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی شروع سے بانجھ ہے، سو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا کر۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِنِّي
|
And indeed I |
خِفْتُ خ و ف |
[I] fear |
الْمَوَالِيَ و ل ي |
the successors وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
مِنْ
|
from |
وَرَائِي و ر ي |
after me اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|
وَكَانَتِ ك و ن |
and is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
امْرَأَتِي م ر أ |
my wife اِمْرَاَةٌ:عام عورت کو کہتے ہیں اور یہ لفظ بیوی کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
عَاقِرًا ع ق ر |
barren عَاقِر:وہ جس کے پہلے اولاد ہوتی رہی بعد میں بند ہو چکی ہو مترادفات .عَاقِر، عَقِیْم،
|
|
فَهَبْ و ه ب |
So give |
لِي
|
[to] me |
مِنْ
|
from |
لَدُنْكَ ل د ن |
Yourself |
وَلِيًّا و ل ي |
an heir وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|