پس کھا اور پی اور ٹھنڈی آنکھ سے رہ، پھر اگر کبھی تو آدمیوں میں سے کسی کو دیکھے تو کہہ میں نے تو رحمان کے لیے روزے کی نذرمانی ہے، سو آج میں ہرگز کسی انسان سے بات نہیں کروں گی۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکُلِیۡ
وَاشۡرَبِیۡ
وَقَرِّیۡ
عَیۡنًا
فَاِمَّا
تَرَیِنَّ
مِنَ الۡبَشَرِ
اَحَدًا
فَقُوۡلِیۡۤ
اِنِّیۡ
نَذَرۡتُ
لِلرَّحۡمٰنِ
صَوۡمًا
فَلَنۡ
اُکَلِّمَ
الۡیَوۡمَ
اِنۡسِیًّا
پھر کھا
اور پی
اور ٹھنڈی کر
آنکھیں
پھر اگر
تو دیکھے
انسان میں سے
کسی ایک کو
تو کہہ دے
بےشک میں
نذر مانی ہے میں نے
رحمن کے لیے
روزے کی
تو ہرگز نہیں
میں کلام کروں گی
آج
کسی انسان سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکُلِیۡ
وَاشۡرَبِیۡ
وَقَرِّیۡ
عَیۡنًا
فَاِمَّا
تَرَیِنَّ
مِنَ الۡبَشَرِ
اَحَدًا
فَقُوۡلِیۡۤ
اِنِّیۡ
نَذَرۡتُ
لِلرَّحۡمٰنِ
صَوۡمًا
فَلَنۡ
اُکَلِّمَ
الۡیَوۡمَ
اِنۡسِیًّا
پس تم کھاؤ
اور پیو
اور ٹھنڈی کرو
آنکھیں
پھر اگر
تم دیکھو
انسانوں میں سے
کسی ایک کو
تو اس سے کہہ دو
یقیناً میں نے
نذر مانی
رحمٰن کے لیے
روزے کی
چنانچہ ہرگز نہ
کوئی بات کروں گی
آج کے دن
کسی انسان سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكُلِيْ
وَاشْرَبِيْ
وَقَرِّيْ
عَيْنًا
فَاِمَّا تَرَيِنَّ
مِنَ
الْبَشَرِ
اَحَدًا
فَقُوْلِيْٓ
اِنِّىْ نَذَرْتُ
لِلرَّحْمٰنِ
صَوْمًا
فَلَنْ اُكَلِّمَ
الْيَوْمَ
اِنْسِيًّا
تو کھا
اور پی
اور ٹھنڈی کر
آنکھیں
پھر اگر تو دیکھے
سے
آدمی
کوئی
تو کہدے
میں نے نذر مانی ہے
رحمن کے لیے
روزہ
پس میں ہرگز کلام نہ کرونگی
آج
کسی آدمی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]