یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا نبیوں میں سے، آدم کی اولاد سے اور ان لوگوں میں سے جنھیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا اور ابراہیم اور اسرائیل کی اولاد سے اور ان لوگوں سے جنھیں ہم نے ہدایت دی اور ہم نے چن لیا۔ جب ان پر رحمان کی آیات پڑھی جاتی تھیں وہ سجدہ کرتے اور روتے ہوئے گر جاتے تھے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنَ النَّبِیّٖنَ
مِنۡ ذُرِّیَّۃِ
اٰدَمَ
وَمِمَّنۡ
حَمَلۡنَا
مَعَ نُوۡحٍ
وَّمِنۡ ذُرِّیَّۃِ
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاِسۡرَآءِیۡلَ
وَمِمَّنۡ
ہَدَیۡنَا
وَاجۡتَبَیۡنَا
اِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتُ
الرَّحۡمٰنِ
خَرُّوۡا
سُجَّدًا
وَّبُکِیًّا
یہی لوگ ہیں
جو
انعام کیا
اللہ نے
ان پر
نبیوں میں سے
اولاد میں سے
آدم کی
اور ان میں سے جنہیں
سوار کیا ہم نے
ساتھ نوح کے
اور اولاد میں سے
ابراہیم
اور اسرائیل(یعقوب) کی
اور ان میں سے جنہیں
ہدایت دی ہم نے
اور چن لیا ہم نے
جب
پڑھی جاتی تھیں
ان پر
آیات
رحمٰن کی
وہ گر پڑتے تھے
سجدہ کرتے ہوئے
اور روتے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنَ النَّبِیّٖنَ
مِنۡ ذُرِّیَّۃِ اٰدَمَ
وَمِمَّنۡ
حَمَلۡنَا
مَعَ
نُوۡحٍ
وَّمِنۡ ذُرِّیَّۃِ
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاِسۡرَآءِیۡلَ
وَمِمَّنۡ
ہَدَیۡنَا
وَاجۡتَبَیۡنَا
اِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتُ
الرَّحۡمٰنِ
خَرُّوۡا
سُجَّدًا
وَّبُکِیًّا
یہی ہیں
وہ لوگ
انعام فرما یا
اللہ تعالیٰ نے
اُن پر
نبیوں میں سے
آدم کی اولاد میں سے
اور اس میں سے جو
سوار کیا ہم نے
ساتھ
نوح کے
اور اولاد میں سے
ابراہیم کی
اور یعقوب کی
اور ان میں سے
جنہیں ہدایت بخشی ہم نے
اور منتخب کیا ہم نے
جب
سُنائی جاتی تھی
انھیں
آیات
رحمان کی
وہ گر پڑتے تھے
سجدہ کرتے ہوئے
اور روتے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
اَنْعَمَ اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ
مِّنَ
النَّبِيّٖنَ
مِنْ
ذُرِّيَّةِ اٰدَمَ
وَمِمَّنْ
حَمَلْنَا
مَعَ
نُوْحٍ
وَّ
مِنْ
ذُرِّيَّةِ
اِبْرٰهِيْمَ
وَاِسْرَآءِيْلَ
وَمِمَّنْ
هَدَيْنَا
وَاجْتَبَيْنَا
اِذَا تُتْلٰى
عَلَيْهِمْ
اٰيٰتُ الرَّحْمٰنِ
خَرُّوْا
سُجَّدًا
وَّبُكِيًّا
یہ وہ لوگ
وہ جنہیں
اللہ نے انعام کیا
ان پر
سے
نبی (جمع)
سے
اولاد آدم
اور ان سے جنہیں
سوار کیا ہم نے
ساتھ
نوح
اور
سے
اولاد
ابراہیم
اور یعقوب
اور ان سے جنہیں
ہم نے ہدایت دی
اور ہم نے چنا
جب پڑھی جاتیں
ان پر
رحمن کی آیتیں
وہ گرپڑتے
سجدہ کرتے ہوئے
اور روتے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]