فَخَلَفَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّبَعُوا الشَّہَوٰتِ فَسَوۡفَ یَلۡقَوۡنَ غَیًّا ﴿ۙ۵۹﴾
پھر ان کے بعد ایسے نالائق جانشین ان کی جگہ آئے جنھوں نے نماز کو ضائع کر دیا اور خواہشات کے پیچھے لگ گئے تو وہ عنقریب گمراہی کو ملیں گے۔[59]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَخَلَفَ خ ل ف |
Then succeeded اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مترادفات .مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
|
|
مِنْ
|
from |
بَعْدِهِمْ ب ع د |
after them بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
خَلْفٌ خ ل ف |
successors اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مترادفات .مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
|
|
أَضَاعُوا ض ي ع |
who neglected اَضَاعَ:عام ہے۔ کسی بھی وجہ سے کوئی چیز برباد کر دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
|
|
الصَّلَاةَ ص ل و |
the prayer |
وَاتَّبَعُوا ت ب ع |
and they followed تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
الشَّهَوَاتِ ش ه و |
the lusts |
فَسَوْفَ
|
so soon |
يَلْقَوْنَ ل ق ي |
they will meet تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
غَيًّا غ و ي |
evil غَوٰي:دینی امور میں بے راہ آدمی کے غلط کام میں پھنس جانے کے لیے (ضلالت سے اگلا درجہ )۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
|
|