لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا اِلَّا سَلٰمًا ؕ وَ لَہُمۡ رِزۡقُہُمۡ فِیۡہَا بُکۡرَۃً وَّ عَشِیًّا ﴿۶۲﴾
وہ اس میں کوئی لغو بات نہ سنیں گے مگر سلام اور ان کے لیے اس میں ان کا رزق صبح و شام ہوگا۔[62]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَا
|
Not |
يَسْمَعُونَ س م ع |
they will hear سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
فِيهَا
|
therein |
لَغْوًا ل غ و |
vain talk لغو:فضول بکواس اور بے سوچے سمجھے شور مچانا۔ مترادفات .لغو، ھَزَلَ، نزف،
|
|
إِلَّا
|
but |
سَلَامًا س ل م |
peace اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
وَلَهُمْ
|
And for them |
رِزْقُهُمْ ر ز ق |
(is) their provision |
فِيهَا
|
therein |
بُكْرَةً ب ك ر |
morning |
وَعَشِيًّا ع ش و |
and evening |