ان لوگوں کے لیے جو اپنی عورتوں سے قسم کھا لیتے ہیں، چار مہینے انتظار کرنا ہے، پھر اگر وہ رجوع کر لیں تو بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[226]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَ
یُؤۡلُوۡنَ
مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ
تَرَبُّصُ
اَرۡبَعَۃِ
اَشۡہُرٍ
فَاِنۡ
فَآءُوۡ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
ان لوگوں کے لیے جو
ایلاءکرتے ہیں
اپنی عورتوں سے
انتظار کرنا ہے
چار
مہینے
پھر اگر
وہ رجوع کرلیں
تو بیشک
اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَ
یُؤۡلُوۡنَ
مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ
تَرَبُّصُ
اَرۡبَعَۃِ
اَشۡہُرٍ
فَاِنۡ
فَآءُوۡ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
ان لوگوں کے لیے جو
۔ (نہ ملنے کی) قسم کھا بیٹھیں
اپنی عورتوں سے
انتظار کرنا ہے
چار
ما ہ
پھر اگر
وہ رجوع کرلیں
تو یقینا ً
اللہ تعالٰی
بے حد بخشنے والا
نہا یت ر حم والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِلَّذِيْنَ
يُؤْلُوْنَ
مِنْ
نِّسَآئِهِمْ
تَرَبُّصُ
اَرْبَعَةِ
اَشْهُرٍ
فَاِنْ
فَآءُوْ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
ان لوگوں کے لیے جو
قسم کھاتے ہیں
سے
عورتیں اپنی
انتظار
چار
مہینے
پھر اگر
رجوع کرلیں
تو بیشک
اللہ
بخشنے والا
رحم کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]