🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ اِنۡ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَاِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۲۷﴾
اور اگر طلاق کا پختہ ارادہ کر لیں تو بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[227]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِنْ
And if
عَزَمُوا
ع ز م
they resolve
عَزَمَ:سوچ بچار کے بعد پختہ ارادہ بنا لینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
الطَّلَاقَ
ط ل ق
(on) [the] divorce
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تحرير، طلاق، تسريح،
فَإِنَّ
then indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
سَمِيعٌ
س م ع
(is) All-Hearing
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
عَلِيمٌ
ع ل م
All-Knowing
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،