یہ کہ تو اسے صندوق میں ڈال، پھر اسے دریا میں ڈال دے، پھر دریا اسے کنارے پرڈال دے ، اسے ایک میرا دشمن اور اس کا دشمن اٹھالے گا اور میں نے تجھ پر اپنی طرف سے ایک محبت ڈال دی اور تاکہ تیری پرورش میری آنکھوں کے سامنے کی جائے۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَنِ
اقۡذِفِیۡہِ
فِی التَّابُوۡتِ
فَاقۡذِفِیۡہِ
فِی الۡیَمِّ
فَلۡیُلۡقِہِ
الۡیَمُّ
بِالسَّاحِلِ
یَاۡخُذۡہُ
عَدُوٌّ
لِّیۡ
وَعَدُوٌّ
لَّہٗ
وَاَلۡقَیۡتُ
عَلَیۡکَ
مَحَبَّۃً
مِّنِّیۡ
وَلِتُصۡنَعَ
عَلٰی عَیۡنِیۡ
کہ
ڈال دے اسے
تابوت میں
پھر ڈال دے اسے
دریا میں
پھر ضرور ڈال دے گا اسے
دریا
ساحل پر
پکڑ لے گا اسے
دشمن
میرا
اور دشمن
اس کا
اور ڈال دی میں نے
تجھ پر
محبت
اپنی طرف سے
اور تاکہ تو پرورش کیا جائے
میری آنکھوں کے سامنے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَنِ
اقۡذِ
فِیۡہِ
فِی التَّابُوۡتِ
فَاقۡذِ
فِیۡہِ
فِی الۡیَمِّ
فَلۡیُلۡقِہِ
الۡیَمُّ
بِالسَّاحِلِ
یَاۡخُذۡہُ
عَدُوٌّ
لِّیۡ
وَعَدُوٌّ
لَّہٗ
وَاَلۡقَیۡتُ
عَلَیۡکَ
مَحَبَّۃً
مِّنِّیۡ
وَلِتُصۡنَعَ
عَلٰی عَیۡنِیۡ
یہ کہ
ڈال دے
اس کو
صندوق میں
پھر پھینک دو
اس کو
دریا میں
پھر لازم ہے کہ ڈال دے اس کو
دریا
کنارے پر
اٹھا لے گا اس کو
دشمن
میرا
اور دشمن
اس کا
اور ڈال دی میں نے
تم پر
محبت
اپنی طرف سے
اور تاکہ تم پرورش کیے جاؤ
میرے سامنے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَنِ اقْذِفِيْهِ
فِي التَّابُوْتِ
فَاقْذِفِيْهِ
فِي الْيَمِّ
فَلْيُلْقِهِ
الْيَمُّ
بِالسَّاحِلِ
يَاْخُذْهُ
عَدُوٌّ لِّيْ
وَعَدُوٌّ لَّهٗ
وَاَلْقَيْتُ
عَلَيْكَ
مَحَبَّةً
مِّنِّيْ
وَلِتُصْنَعَ
عَلٰي عَيْنِيْ
کہ تو اسے ڈال
صندوق
پھر اسے ڈالدے
دریا میں
پھر اسے ڈالدے گا
دریا
ساحل پر
اسے لے لے گا
میرا دشمن
اور اس کا دشمن
اور میں نے ڈالدی
تجھ پر
محبت
اپنی طرف سے
اور تاکہ تو پرورش پائے
میری آنکھوں پر (میرے سامنے)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]