کہا بے شک یہ دونوں یقینا جادوگر ہیں، چاہتے ہیں کہ تمھیں تمھاری سرزمین سے اپنے جادو کے ذریعے نکال دیں اور تمھارا وہ طریقہ لے جائیں جو سب سے اچھا ہے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اِنۡ
ہٰذٰىنِ
لَسٰحِرٰنِ
یُرِیۡدٰنِ
اَنۡ
یُّخۡرِجٰکُمۡ
مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ
بِسِحۡرِہِمَا
وَیَذۡہَبَا
بِطَرِیۡقَتِکُمُ
الۡمُثۡلٰی
انہوں نے کہا
یقیناً
یہ دونوں
البتہ جادوگر ہیں
دونوں چاہتے ہیں
کہ
وہ دونوں نکال دیں تمہیں
تمہاری زمین سے
ساتھ اپنے جادو کے
اور دونوں لے جائیں
تمہارے طریقے کو
جو انتہائی مثالی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اِنۡ
ہٰذٰىنِ
لَسٰحِرٰنِ
یُرِیۡدٰنِ
اَنۡ
یُّخۡرِجٰکُمۡ
مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ
بِسِحۡرِہِمَا
وَیَذۡہَبَا
بِطَرِیۡقَتِکُمُ
الۡمُثۡلٰی
انہوں نے کہا
بلاشبہ
یہ دونوں
یقیناً جادوگر ہیں
یہ دونوں ارادہ رکھتے ہیں
یہ کہ
وہ دونوں نکال دیں تمہیں
تمہاری زمین سے
اپنے جادوسے
اور وہ دونوں لے جائیں
تمہارے طریقہ زندگی کو
مثا لی
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
اِنْ
ھٰذٰىنِ
لَسٰحِرٰنِ
يُرِيْدٰنِ
اَنْ يُّخْرِجٰكُمْ
مِّنْ
اَرْضِكُمْ
بِسِحْرِهِمَا
وَيَذْهَبَا
بِطَرِيْقَتِكُمُ
الْمُثْلٰى
وہ کہنے لگے
تحقیق
یہ دونوں
البتہ جادوگر
یہ چاہتے ہیں
کہ تمہیں نکال دیں
سے
تمہاری سرزمین
اپنے جادو کے ذریعہ
اور وہ لے جائیں
تمہارا طریقہ
اچھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]