فَاَتۡبَعَہُمۡ فِرۡعَوۡنُ بِجُنُوۡدِہٖ فَغَشِیَہُمۡ مِّنَ الۡیَمِّ مَا غَشِیَہُمۡ ﴿ؕ۷۸﴾
پس فرعون نے اپنے لشکروں کے ساتھ ان کا پیچھا کیا تو انھیں سمندر سے اس چیز نے ڈھانپ لیا جس نے انھیں ڈھانپا۔[78]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَتْبَعَهُمْ ت ب ع |
Then followed them تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
فِرْعَوْنُ
|
Firaun |
بِجُنُودِهِ ج ن د |
with his forces |
فَغَشِيَهُمْ غ ش و |
but covered them استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
مِنَ
|
from |
الْيَمِّ ي م م |
the sea تَیَمَّمَ:کسی شرعی حکم کی تعمیل کا ارادہ کرنا۔ مترادفات .اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
|
|
مَا
|
what |
غَشِيَهُمْ غ ش و |
covered them استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|