اس دن وہ پکارنے والے کے پیچھے چلے آئیں گے، جس کے لیے کوئی کجی نہ ہوگی اور سب آوازیں رحمان کے لیے پست ہو جائیں گی، سو تو ایک نہایت آہستہ آواز کے سوا کچھ نہیں سنے گا۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍ
یَّتَّبِعُوۡنَ
الدَّاعِیَ
لَاعِوَجَ
لَہٗ
وَخَشَعَتِ
الۡاَصۡوَاتُ
لِلرَّحۡمٰنِ
فَلَا
تَسۡمَعُ
اِلَّا
ہَمۡسًا
جس دن
وہ پیروی کریں گے
پکارنے والے کی
نہیں کوئی کجی
جس کے لیے
اور دب جائیں گی
آوازیں
رحمن کے لیے
تو نہ
تم سنو گے
سوائے
آہٹ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍ
یَّتَّبِعُوۡنَ
الدَّاعِیَ
لَاعِوَجَ
لَہٗ
وَخَشَعَتِ
الۡاَصۡوَاتُ
لِلرَّحۡمٰنِ
فَلَا تَسۡمَعُ
اِلَّا
ہَمۡسًا
اس دن
وہ پیچھے چل پڑیں گے
بلانے والے کے
نہیں کوئی کجی
اس کے لیے
اور دب جائیں گی
آوازیں
رحمٰن کے لیے
چنانچہ نہ آپ سنو گے
سوائے
سرسراہٹ
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَئِذٍ
يَّتَّبِعُوْنَ
الدَّاعِيَ
لَا عِوَجَ
لَهٗ
وَخَشَعَتِ
الْاَصْوَاتُ
لِلرَّحْمٰنِ
فَلَا تَسْمَعُ
اِلَّا
هَمْسًا
اس دن
وہ سب پیچھے چلیں گے
ایک پکارنے والا
نہیں کوئی کجی
اس کے لیے
اور پست ہوجائیں گی
آوازیں
اللہ کیلئے۔ سامنے
پس تو نہ سنے گا
مگر (صرف)
آہستہ آواز
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]