یَوۡمَئِذٍ لَّا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَۃُ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَہُ الرَّحۡمٰنُ وَ رَضِیَ لَہٗ قَوۡلًا ﴿۱۰۹﴾
اس دن سفارش نفع نہ دے گی مگر جس کے لیے رحمان اجازت دے اور جس کے لیے وہ بات کرنا پسند فرمائے۔[109]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَئِذٍ
|
(On) that Day |
لَا
|
not |
تَنْفَعُ ن ف ع |
will benefit |
الشَّفَاعَةُ ش ف ع |
the intercession |
إِلَّا
|
except |
مَنْ
|
(to) whom |
أَذِنَ أ ذ ن |
has given permission اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
لَهُ
|
[to him] |
الرَّحْمَنُ ر ح م |
the Most Gracious |
وَرَضِيَ ر ض و |
and He has accepted |
لَهُ
|
for him |
قَوْلًا ق و ل |
a word تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|