فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَرۡکُضُوۡنَ ﴿ؕ۱۲﴾
تو جب انھوں نے ہمارا عذاب محسوس کیا اچانک وہ ان (بستیوں) سے بھاگ رہے تھے۔[12]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَلَمَّا
|
Then when |
أَحَسُّوا ح س س |
they perceived حسيس:قدموں کی آہٹ کی طرح خفیف آواز۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
| اَحَسَّ:حواسِ ظاہری سے کسی چیز کا علم ہونا یہ قریب بہ علم ہوتا ہے۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|
بَأْسَنَا ب أ س |
Our torment بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
إِذَا
|
behold |
هُمْ
|
they |
مِنْهَا
|
from it |
يَرْكُضُونَ ر ك ض |
were fleeing |