وَ دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ اِذۡ یَحۡکُمٰنِ فِی الۡحَرۡثِ اِذۡ نَفَشَتۡ فِیۡہِ غَنَمُ الۡقَوۡمِ ۚ وَ کُنَّا لِحُکۡمِہِمۡ شٰہِدِیۡنَ ﴿٭ۙ۷۸﴾
اور داؤد اور سلیمان کو، جب وہ کھیتی کے بارے میں فیصلہ کر رہے تھے، جب اس میں لوگوں کی بکریاں رات چر گئیں اور ہم ان کے فیصلے کے وقت حاضر تھے۔[78]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَدَاوُودَ
|
And Dawud |
وَسُلَيْمَانَ
|
and Sulaiman |
إِذْ
|
when |
يَحْكُمَانِ ح ك م |
they both judged |
فِي
|
concerning |
الْحَرْثِ ح ر ث |
the field |
إِذْ
|
when |
نَفَشَتْ ن ف ش |
pastured |
فِيهِ
|
in it |
غَنَمُ غ ن م |
sheep غَنَم:غنم صرف بکریوں کے ریوڑ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .غَنَم، مَعْز،
|
|
الْقَوْمِ ق و م |
(of) a people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
وَكُنَّا ك و ن |
and We were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لِحُكْمِهِمْ ح ك م |
to their judgment |
شَاهِدِينَ ش ه د |
witness شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔ مترادفات .اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
|
|