وَ عَلَّمۡنٰہُ صَنۡعَۃَ لَبُوۡسٍ لَّکُمۡ لِتُحۡصِنَکُمۡ مِّنۡۢ بَاۡسِکُمۡ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ شٰکِرُوۡنَ ﴿۸۰﴾
اور ہم نے اسے تمھارے لیے زرہ بنانا سکھایا، تاکہ وہ تمھاری لڑائی سے تمھارا بچائو کرے۔ تو کیا تم شکر کرنے والے ہو؟[80]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَعَلَّمْنَاهُ ع ل م |
And We taught him عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|
صَنْعَةَ ص ن ع |
(the) making اِصْطَنَعَ:کسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَبُوسٍ ل ب س |
(of) coats of armor |
لَكُمْ
|
for you |
لِتُحْصِنَكُمْ ح ص ن |
to protect you مُحْصَنَات:اپنی عصمت کی حفاظت کرنے میں آزاد۔ مترادفات .حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
| اَحْصَنَ:نگہداشت اور حفاظت کر کے خود کو بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| تَحَصَّنَ:نگہداشت اور حفاظت کر کے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
مِنْ
|
from |
بَأْسِكُمْ ب أ س |
your battle بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
فَهَلْ
|
Then will? |
أَنْتُمْ
|
you |
شَاكِرُونَ ش ك ر |
(be) grateful |