فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙ وَ نَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕ وَ کَذٰلِکَ نُــۨۡجِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۸﴾
تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور اسی طرح ہم ایمان والوں کو نجات دیتے ہیں۔[88]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَاسْتَجَبْنَا ج و ب |
So We responded اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
لَهُ
|
to him |
وَنَجَّيْنَاهُ ن ج و |
and We saved him |
مِنَ
|
from |
الْغَمِّ غ م م |
the distress غَمَام:جب بادل گاڑھا ہو جائے اور سایہ فگن ہو سکے۔ مترادفات .سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
|
|
وَكَذَلِكَ
|
And thus |
نُنْجِي ن ج و |
We save |
الْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
the believers |