پھر اگر وہ منہ موڑ لیں تو کہہ دے میں نے تمھیں اس طرح خبردار کر دیا ہے کہ (ہم تم) برابر ہیں اور میں نہیں جانتا آیا قریب ہے یا دور، جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔[109]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَقُلۡ
اٰذَنۡتُکُمۡ
عَلٰی سَوَآءٍ
وَاِنۡ
اَدۡرِیۡۤ
اَقَرِیۡبٌ
اَمۡ
بَعِیۡدٌ
مَّا
تُوۡعَدُوۡنَ
پھر اگر
وہ منہ موڑ لیں
تو کہہ دیجیے
خبردار کر دیا میں نے تمہیں
یکساں طور پر
اور نہیں
میں جانتا
کیا قریب ہے
یا
دور ہے
جو
تم وعدہ دیئے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَقُلۡ
اٰذَنۡتُکُمۡ
عَلٰی سَوَآءٍ
وَاِنۡ
اَدۡرِیۡۤ
اَقَرِیۡبٌ
اَمۡ
بَعِیۡدٌ
مَّا
تُوۡعَدُوۡنَ
پھراگر
وہ منہ موڑیں
تو آپ فرمائیں
اطلاع کرچکا ہوں تمہیں
برابر
اور نہیں
میں جا نتا
کیا قریب ہے
یا
دور
جس کا
تم سے وعدہ کیا جا تا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَقُلْ
اٰذَنْتُكُمْ
عَلٰي سَوَآءٍ
وَاِنْ
اَدْرِيْٓ
اَقَرِيْبٌ
اَمْ بَعِيْدٌ
مَّا تُوْعَدُوْنَ
پھر اگر
وہ روگردانی کریں
تو کہ دو
میں نے تمہیں خبردار کردیا
برابر پر
اور نہیں
جانتا میں
کیا قریب ؟
یا دور
جو تم سے وعدہ کیا گیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]