یہ دو جھگڑنے والے ہیں، جنھوں نے اپنے رب کے بارے میں جھگڑا کیا، تو وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، ان کے لیے آگ کے کپڑے کاٹے جاچکے ، ان کے سروں کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذٰنِ
خَصۡمٰنِ
اخۡتَصَمُوۡا
فِیۡ رَبِّہِمۡ
فَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
قُطِّعَتۡ
لَہُمۡ
ثِیَابٌ
مِّنۡ نَّارٍ
یُصَبُّ
مِنۡ فَوۡقِ
رُءُوۡسِہِمُ
الۡحَمِیۡمُ
یہ دو
جھگڑنے والے ہیں
جنہوں نے جھگڑا کیا
اپنے رب کے بارے میں
تو وہ جنہوں نے
کفر کیا
کاٹے جا چکے ہیں
ان کے لیے
کپڑے
آگ سے
ڈالا جائے گا
اوپر سے
ا ن کے سروں کے
کھولتا پانی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذٰنِ
خَصۡمٰنِ
اخۡتَصَمُوۡا
فِیۡ رَبِّہِمۡ
فَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
قُطِّعَتۡ
لَہُمۡ
ثِیَابٌ
مِّنۡ نَّارٍ
یُصَبُّ
مِنۡ فَوۡقِ
رُءُوۡسِہِمُ
الۡحَمِیۡمُ
یہ
دو جھگڑے والے(گروہ) ہیں
انہوں نے جھگڑاکیا
اپنے رب کے بارے میں
تو جن لوگوں نے
کفر کیا
کا ٹے جا چکے
ان کے لیے
کپڑے
آگ کے
ڈالا جائے گا
اوپر سے
اُن کے سروں کے
کھولتا ہوا پانی
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھٰذٰنِ
خَصْمٰنِ
اخْتَصَمُوْا
فِيْ رَبِّهِمْ
فَالَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
قُطِّعَتْ
لَهُمْ
ثِيَابٌ
مِّنْ نَّارٍ
يُصَبُّ
مِنْ فَوْقِ
رُءُوْسِهِمُ
الْحَمِيْمُ
یہ دو
دو فریق
وہ جھگرے
اپنے رب (کے بارے) میں
پس وہ جنہوں نے
کفر کیا
قطع کیے گئے
ان کے لیے
کپڑے
آگ کے
ڈالا جائے گا
اوپر
ان کے سر (جمع)
کھولتا ہوا پانی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]