🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحج
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یَسۡجُدُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ وَ النُّجُوۡمُ وَ الۡجِبَالُ وَ الشَّجَرُ وَ الدَّوَآبُّ وَ کَثِیۡرٌ مِّنَ النَّاسِ ؕ وَ کَثِیۡرٌ حَقَّ عَلَیۡہِ الۡعَذَابُ ؕ وَ مَنۡ یُّہِنِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ مُّکۡرِمٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَفۡعَلُ مَا یَشَآءُ ﴿ؕٛ۱۸﴾
کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اسی کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو کوئی آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں اور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ اور درخت اور چوپائے اور بہت سے لوگ۔ اور بہت سے وہ ہیں جن پر عذاب ثابت ہوچکا اور جسے اللہ ذلیل کر دے پھر اسے کوئی عزت دینے والا نہیں۔ بے شک اللہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔[18]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَلَمْ
Do not?
تَرَ
ر أ ي
you see
أَنَّ
that
اللَّهَ
أ ل ه
(to) Allah
يَسْجُدُ
س ج د
prostrates
لَهُ
to Him
مَنْ
whoever
فِي
(is) in
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَمَنْ
and whoever
فِي
(is) in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
وَالشَّمْسُ
ش م س
and the sun
وَالْقَمَرُ
ق م ر
and the moon
وَالنُّجُومُ
ن ج م
and the stars
وَالْجِبَالُ
ج ب ل
and the mountains
وَالشَّجَرُ
ش ج ر
and the trees
وَالدَّوَابُّ
د ب ب
and the moving creatures
وَكَثِيرٌ
ك ث ر
and many
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
مِنَ
of
النَّاسِ
ن و س
the people
وَكَثِيرٌ
ك ث ر
But many
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
حَقَّ
ح ق ق
(is) justly due
عَلَيْهِ
on him
الْعَذَابُ
ع ذ ب
the punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
وَمَنْ
And whoever
يُهِنِ
ه و ن
humiliates
هَيِّنْ:وہ بات یا کام جو فاعل کی قوت و قدرت کے مقابلہ میں بہت کم درجہ کا ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.يسير، هَيِّنْ،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
فَمَا
then not
لَهُ
for him
مِنْ
any
مُكْرِمٍ
ك ر م
bestower of honor
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
يَفْعَلُ
ف ع ل
does
مَا
what
يَشَاءُ
ش ي أ
He wills