اور جب ہم نے ابراہیم کے لیے بیت اللہ کی جگہ متعین کر دی کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کر اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع، سجود کرنے والوں کے لیے پاک کر۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
بَوَّاۡنَا
لِاِبۡرٰہِیۡمَ
مَکَانَ
الۡبَیۡتِ
اَنۡ
لَّا تُشۡرِکۡ
بِیۡ
شَیۡئًا
وَّطَہِّرۡ
بَیۡتِیَ
لِلطَّآئِفِیۡنَ
وَالۡقَآئِمِیۡنَ
وَالرُّکَّعِ
السُّجُوۡدِ
اور جب
مقرر کر دی ہم نے
ابراہیم کے لیے
جگہ
بیت اللہ کی
کہ
نہ تم شریک کرو
میرے ساتھ
کسی چیز کو
اور پاک رکھو
میرے گھر کو
واسطے طواف کرنے والوں کے
اور قیام کرنے والوں
اور رکوں کرنے والوں
اور سجدہ کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
بَوَّاۡنَا
لِاِبۡرٰہِیۡمَ
مَکَانَ
الۡبَیۡتِ
اَنۡ
لَّا تُشۡرِکۡ
بِیۡ
شَیۡئًا
وَّطَہِّرۡ بَیۡتِیَ
لِلطَّآئِفِیۡنَ
وَالۡقَآئِمِیۡنَ
وَالرُّکَّعِ
السُّجُوۡدِ
اور جب
متعین کی ہم نے
ابراہیم کے لیے
جگہ
بیت اللہ کی
یہ کہ
نہ آپ شریک بنائیں
میرے ساتھ
کسی کو
اور آپ پاک رکھو میرےگھر کو
طواف کرنے والوں
اور قیام کرنے والوں
اور رکوع
اور سجدہ کرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
بَوَّاْنَا
لِاِبْرٰهِيْمَ
مَكَانَ الْبَيْتِ
اَنْ
لَّا تُشْرِكْ
بِيْ
شَيْئًا
وَّطَهِّرْ
بَيْتِيَ
لِلطَّآئِفِيْنَ
وَالْقَآئِمِيْنَ
وَالرُّكَّعِ
السُّجُوْدِ
اور جب
ہم نے ٹھیک کردی
ابراہیم کے لیے
خانہ کعبہ کی جگہ
کہ
نہ شریک کرنا
میرے ساتھ
کسی شے
اور پاک رکھنا
میرا گھر
طواف کرنے والوں کے لیے
اور قیام کرنے والے
اور رکوع کرنے والے
سجدہ کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]