اس حال میں کہ اللہ کے لیے ایک طرف ہونے والے ہو، اس کے ساتھ کسی کو شریک کرنے والے نہیں اورجو اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرائے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا، پھر اسے پرندے اچک لیتے ہیں، یا اسے ہوا کسی دور جگہ میں گرا دیتی ہے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حُنَفَآءَ
لِلّٰہِ
غَیۡرَ
مُشۡرِکِیۡنَ
بِہٖ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَکَاَنَّمَا
خَرَّ
مِنَ السَّمَآءِ
فَتَخۡطَفُہُ
الطَّیۡرُ
اَوۡ
تَہۡوِیۡ
بِہِ
الرِّیۡحُ
فِیۡ مَکَانٍ
سَحِیۡقٍ
یکسو ہوکر
اللہ کے لیے
نہ
شریک کرنے والے
ساتھ اس کے
اور جو
شرک کرے گا
ساتھ اللہ کے
تو گویا کہ
وہ گر پڑا
آسمان سے
پھر اچک لیتے ہیں اسے
پرندے
یا
گرا دیتی ہے
اسے
ہوا
کسی جگہ میں
دور دراز کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حُنَفَآءَ
لِلّٰہِ
غَیۡرَ مُشۡرِکِیۡنَ
بِہٖ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَکَاَنَّمَا
خَرَّ
مِنَ السَّمَآءِ
فَتَخۡطَفُہُ
الطَّیۡرُ
اَوۡ
تَہۡوِیۡ
بِہِ
الرِّیۡحُ
فِیۡ مَکَانٍ
سَحِیۡقٍ
یکسو ہونے والے
اللہ تعالیٰ کے لیے
نہ شرک کرتے ہوئے
ساتھ اس کے
اور جو
شرک کرتا ہے
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
توگویا کہ
وہ گر گیا
آسمان سے
پھر اچک لیتے ہیں
اسے پرندے
یا
گرا دیتی ہے
اسے
ہوا
جگہ میں
کسی دور دراز کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
حُنَفَآءَ لِلّٰهِ
غَيْرَ
مُشْرِكِيْنَ
بِهٖ
وَمَنْ
يُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَكَاَنَّمَا
خَرَّ
مِنَ السَّمَآءِ
فَتَخْطَفُهُ
الطَّيْرُ
اَوْ
تَهْوِيْ
بِهِ
الرِّيْحُ
فِيْ
مَكَانٍ
سَحِيْقٍ
اللہ کے لیے یک رخ ہوکر
نہ
شریک کرنے والے
اس کے ساتھ
اور جو
شریک کرے گا
اللہ کا
تو گویا
وہ گرا
آسمان سے
پس اسے اچک لے جاتے ہیں
پرندے
یا
پھینک دیتی ہے
اس کو
ہوا
میں
کسی جگہ
دور دراز
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]