وہ لوگ کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے، ان کے دل ڈرجاتے ہیں اور ان پر جو مصیبت آئے اس پر صبر کرنے والے اور نماز قائم کرنے والے ہیں اور ہم نے انھیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
اِذَا
ذُکِرَ
اللّٰہُ
وَجِلَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَالصّٰبِرِیۡنَ
عَلٰی
مَاۤ
اَصَابَہُمۡ
وَالۡمُقِیۡمِی
الصَّلٰوۃِ
وَمِمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ لوگ
جب
ذکر کیا جاتا ہے
اللہ کا
ڈر جاتے ہیں
دل ان کے
اور جو صبر کرنے والے ہیں
اس پر
جو
مصیبت پہنچے انہیں
اور قائم کرنے والے ہیں
نماز
اور اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے انہیں
وہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
اِذَا
ذُکِرَ
اللّٰہُ
وَجِلَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَالصّٰبِرِیۡنَ
عَلٰی
مَاۤ
اَصَابَہُمۡ
وَالۡمُقِیۡمِی
الصَّلٰوۃِ
وَمِمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ لوگ
جب
ذکر کیا جاتا ہے
اللہ تعالیٰ کا
کانپ اٹھتے ہیں
دل اُن کے
اور صبر کرنے والے
اوپر
اس کے جو
مصیبت آتی ہیں ان پر
اور قائم کرنے والوں کو
نماز
اور اس میں سے جو
عطا کیا ہم نے اُنہیں
وہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْنَ
اِذَا
ذُكِرَ اللّٰهُ
وَجِلَتْ
قُلُوْبُهُمْ
وَالصّٰبِرِيْنَ
عَلٰي
مَآ اَصَابَهُمْ
وَالْمُقِيْمِي
الصَّلٰوةِ
وَمِمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
يُنْفِقُوْنَ
وہ جو
جب
اللہ کا نام لیا جائے
ڈر جاتے ہیں
ان کے دل
اور صبر کرنے والے
پر
جو انہیں پہنچے
اور قائم کرنے والے
نماز
اور اس سے جو
ہم نے انہیں دیا
وہ خرچ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]